کھٹمنڈ و 26 نو مبر ( ایجنسیز) و زیر اعظم نر یند ر مو دی نے آ ج 26/11 کے ممبئی دہشت گر د حملے میں ہلاک ہو نے و الو ن کو چھٹی سا لگر ہ کے مو قع پر خر ا ج پیش کیا اور سیکو ر یٹی اہلکا روں کو سلا می دی اور اس عز م کا ا ظہا ر کیا ہند و ستا ن سے د ہشت گر دی کی لعنت کو ختم کیا جا ئے گا ۔ مسٹر مو دی نے کہا کہ 2008 میں ممبئی میں وا قع ہو ا دہشت گر دا نہ حملہ ا بھی تک ہمیں
یا د ہے جسمیں بے قصو ر مر د اور عو رتو ں کی جا نیں ضا ئع ہو گئی تھی۔ مسٹر مو دی 18 ویں سا ر ک سمٹ میں شر یک ہو نے کیلئے نیپا ل آ ئے ہو ئے ہیں۔ مسٹر مو دی نے ٹو یٹ پر لکھا کہ آ ج کا دن ہما رے لئے عز م کا دن ہے جہا ں ہم د ہشت گر دی کا لعنت کو جڑ سے ا کھا ڑ ینگے ۔ وا ضح ر ہے کہ پا کستا ن کی د ہشت گر د تنظیم نے 26 نو مبر 2008 کو ممبئی میں بڑ ا د شت گر دا نہ حملہ کیا تھا جسمیں 166 افر اد ہلک ہو گئے تھے اور کئی افر اد ز خمی ہو ئے تھے۔